وزیر اعظم نے 18500گھروں کی ہاﺅسنگ سکیم کی تعمیر ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(میڈیا92نیوز)وزیر اعظم عمران خان 18500گھروں کی ہاﺅسنگ سکیم کی تعمیر ڈیڑھ سال میں کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ اسلام آباد میں عمران نے 10ہزار گھر غریبوں کے لئے مختص کر کے ان کو قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کرنے کا کیا۔
وزیر اعظم نے پچاس لاکھ مکان بنانے کی پہلی اینٹ رکھ دی۔ یہ گھر پورے پاکستان میں بنائے جائیں گے جس میں زمین گورنمنٹ کی ہو گی جبکہ انوسٹرز اس کی تعمیر کا کام کریں گے۔ پچاس لاکھ گھروں کا مقصد یہی ہے کہ عام پولیس والا اور چھوٹا ملازم بھی خرید سکتے۔ بیرون ملک سے بھی سرمایہ کار آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …