ملالہ یوسفزئی آج امریکہ میں اپنی 22ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )ملالہ یوسفزئی آج امریکہ میں اپنی 22ویں سالگرہ منائیں گی۔ نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی آج اپنا 22واں یوم پیدائش منائیں گی۔ ملالہ یوسفزئی 12جولائی 1997ءکو مینگورہمیں پیدا ہوئیں۔ ملالہ یوسفزئی پر دہشت گرد حملے بھی ہوئے ملالہ نے کم عمری میں ہی لڑکیوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد شروع کر دی تھی اور اسی اثنائمیں انہوں نے کالم بھی لکھے۔ امریکہ میں انہیں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …