جسم میں میڈیسن کی ترسیل کے لئے ”جیلی فش“ روبوٹ تیار

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)جسم میں میڈیسن کی ترسیل کے لئے ”جیلی فش“ روبوٹ تیار، ماہرین جرمنی کے ماہرین نے ایک چھوٹا جیلی فش روبوٹ تیار کیا ہے۔ کسی بھی تار کے بغیر کام کرنے والا جیلی فش روبوٹ صرف 5ملی میٹر کی جسامت رکھتا ہے۔ جو اشیاءکو لے جا سکتا ہے اور خود کو دفنانے کا کام بھی کرتا ہے۔ جیلی فش روبوٹ بچوں سے متاثر ہو کر بتایا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اسے انسانی جسم میں داخل ہونے کے قابل بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …