نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری، لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر قائم مقام چیئرمین مقرر

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)کابینہ ڈویژن نے نیاپاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر کو اتھارٹی کا قائم مقام چیئرمین تعینات کیا گیا۔ یہ اتھارٹی صدارتی آر ڈی نینس کے تحت قائم کی گئی ہے جو ملک میں 50لاکھ مکانوں کی تعمیر کے رپوگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔ یہ اتھارٹی وزارت ہاﺅسنگ کی بجائے کابینہ ڈویژن کے ماتحت کام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …