ڈالر گردی : فضائی کرایوں میں بھی کئی گنا اضافہ

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے فضائی کرایوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا۔

ڈالر کی بڑھتی ہوئی اڑان کنٹرول میں نہ آسکی جب کہ مسافروں کو ڈالر مہنگا ہونے سے ائر لائنز کو ہزاروں روپے اضافی کرایہ ادا کرنا مجبوری بن گیا۔

قومی ایئر لائنز کا لاہور سے دبئی کے کرایے میں15 ہزار روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈالرز کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے ائر لائنز کے ریونیو میں اضافہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …