اپنی آمدن کے ٹیکس جمع کروا دیں ورنہ شبر آ جائے گا: شبر زیدی

(میڈیا92نیوز آن لائن)
دور گاﺅں میں جب کوئی بچہ روتا ہے تو ماں کہتی ہے کہ سو جا گبر آ جائے گا۔ سنولو پاکستانیوں اگر ایمنسٹی سکیم سے استعفادہ نہ کیا تو پھر ….شبر آ جائے گا۔ ایف بی آر کے چیئرمین نے پاکستانیوں کو واضح پیغام دیدیا کے 40لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔ اپنی آمدن کے سابق ٹیکس جمع کروا دیں ورنہ شبر آ جائے گا۔

ویڈیو دیکھیں

بھارت کے گبراور پاکستان کے شبر کا اگر موازنہ کیا جائے تو اس وقت پاکستان کے شبر کی دہشت گبر سے زیادہ دیکھائی دیتی ہے۔ اب شبر کتنے پاکستانیوں سے ان کی آمدن کے مطابق ٹیکس لینے میں کامیاب ہو پاتا ہے یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …