320 کلو گرام وزنی نور حسن کیلئے لاہور کے اسپتال میں اسپیشل ویل چئیر تیار کرلی گئی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)
320 کلو گرام وزنی نور حسن کیلئے لاہور کے اسپتال میں اسپیشل ویل چئیر تیار کرلی گی ھے . ڈاکٹرز نے دعوی کیا ھے کہ اسپیشل ویل چئیر نور حسن کے جسامت کے مطابق بنائی گئی ہے، خصوصی ویل چئیر 8 فٹ لمبی اور 6 فٹ چوڑی بنائی ہے.
ویڈیو دیکھیں

عام ویل چئیر 2 فٹ چوڑی اور 2.5 فٹ لمبی ہوتی ہے. اسپیشل ویل چئیر کی تیاری میں 4 دن لگائے گئے. نور حسن کو سرجری کے دوران اسی ویل چئیر پر اسپتال کے مختلف وارڈ میں منتقل کیا جائے گا.

ڈاکٹر معاز کا کہنا تھا کہ نور حسن کی سرجری اگے جمعہ یا سوموار کو کی جائے گی. آرمی چیف قمر باجوہ نے نور حسن کے علاج اورلاہور منتقلی کی زمہ داری اٹھا رکھی ہے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …