کرینہ کپور ’بوڑھی‘ ہو گئیں

ممبئی (میڈیا92نیوز آن لائن) کرینہ کپور ’بوڑھی‘ ہو گئیں

بیبو کے نام سے مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنی حالیہ سیلفیزکی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں، کچھ صارفین نے انہیں ’آنٹی‘ تو کچھ نے ’بڈھی‘ کہہ دیا۔

38 سالہ کرینہ کپورآج کل اٹلی کے شہر تسکینی میں اپنے شوہر سیف علی خان اور اپنے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں، ان کی سلیفیز کا سلسلہ بھی جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …