ماہرہ خان کی نئی پاکستانی فلم’’ سپر سٹار ‘‘کا موشن پوسٹر ریلیز کر دیا گیا

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)
معروف اداکارہ ماہرہ خان کی نئی پاکستانی فلم’’ سپر سٹار ‘‘کا موشن پوسٹر ریلیز کر دیا گیا،جس میں ماہرہ خان کے ساتھ بلال اشرف نے مرکزی کردار ادا کیاہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ندیم بیگ، جاوید شیخ، مرینہ خان اورہانیہ عامر شامل ہیں۔یہ فلم عیدالاضحی کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔اس فلم کے گیتوں کے موسیقار زیبا بختیارکے بیٹے اذان سمیع خان ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …