عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

کراچی: (میڈیا92نیوزآن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، 2 روز میں امریکی خام تیل 6 ڈالر 20 سینٹس سستا ہوا۔

امریکی خام تیل 52 ڈالر 90 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل امریکی خام تیل 59 ڈالر 10 سینٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ اسی طرح دو روز میں برطانوی خام تیل 8 ڈالر 50 سینٹس سستا ہوا برطانوی خام تیل 61 ڈالر 10 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل برطانوی خام تیل کی قیمت 69 ڈالر 6 سینٹس تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …