فرسٹ کزن نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی کرپٹ لوگوں میں گزری ہے۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگوکرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ بھڑکیں مارنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، عمران خان کی ساری زندگی مبالغے میں گزری ہے ،

عمران خان کی چالیس پچاس سالہ زندگی میں جو لوگ ان کے قریب رہے ہیں ، ان میں سے کونسا بندہ ہے جو نیٹ اینڈ کلین ہے ، عمران خان کی ساری زندگی کرپٹ لوگوں میں گزری ہے ۔ آج بھی اس کے آس پاس جہانگیر ترین بدترین جیسے لوگ ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …