حکومت سے جمہوریت کی خوشبو نہیں ، آمریت کی بو آ رہی ہے ، حکومتی اتحادی سردار اختر مینگل

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) حکومت کے اتحادی جماعت کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دیگر اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی حکومت نے پیپلز پارٹی ورکرز اور کواتین کو گرفتار کرنے اور کارکنوں پر تشدد گرفتاریوں کی بھر پور مزامت کرتے ہیں

کہنے کو تو یہ جمہوری حکومت ہے لیکن اس سے جمہوریت نہیں بلکے آمریت کی بو آ رہی ہے ، سرداراختر مینگل نے اپنی اتحادی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ججز کے خلاف ریفرنس کی مذمت کی ،

سردار اختر مینگل نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کی حمایت بھی کی اور دستخط بھی کیے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …