ای ٹرانسفر نظام میں اساتذہ کامیابی سے لاگ ان ہو رہے ہیں

لاہور(میڈیا92نیوز نیوز آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لئے 2019ءکا ٹرانسفر عمل اس وقت جاری ہے۔ تقریباً اڑھائی لاکھ اساتذہ نے کامیابی سے ای ٹرانسفر نظام میں لاگ ان کیا ہے اور 20مئی 2019ءسے ایک لاکھ سے اوپر اساتذہ نے اپنے ڈیٹا کی تصدیق کرتے ہوئے 41ہزار سے زائد ٹرانسفر ترجیحات جمع کرائی ہیں

اور یہ سب اپنے موبائل فون کی راحت سے اساتذہ SISکی ایپ پر اپنے CNICاور پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان ہوتے ہیں۔ ان کو انفرادی ٹرانسفر درخواستوں ، سکولوں میں منظور شدہ پوسٹس اور ریٹ لسٹ تک رسائی حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …