ایل ڈی اے کا شادمان میں سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)
ایل ڈی اے کا شادمان میں سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن، قائم غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں ہیں۔ دریں اثنا قابضین کی جانب سے مزاحمت بھی کی گئی ہے۔ تھانہ شادمان میں اندارج مقدمہ کی درخواست دائر۔ آپریشن ایل ڈی اے کے شعبہ سٹیٹ مینجمنٹ نے کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …