عمران صاحب نے جتنے بڑے جھوٹ بولے، ڈالر کی قیمت بھی اتنا ہی اوپر جا رہی ہے،مریم اورنگ زیب

اسلام آباد (میڈیا92 نیوز آن لائن )مسلم لیگ نون کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے جتنے بڑے جھوٹ بولے، ڈالر کی قیمت بھی اتنا ہی اوپر جا رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، مہنگائی کے عذاب کے ذریعے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی گئی ہیں۔مریم اورنگ زیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ حکومت نے قوم اور پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …