برطانیہ میں لان موورریس کا انعقاد

(میڈیا 92نیوز آن لائن) برطانیہ میں سالانہ لان موور ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے گھاس کاٹنے والی مشین پر سوار ہوکر خوب ریس لگائی۔

برطانیہ کے گاؤں Billingshurst میں منعقد ہونے والی اس سالانہ لان موور ریس میں برطانیہ سمیت، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور سوئزرلینڈسے تعلق رکھنے والے تقریباََ پینتالیس ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی حصہ لیا اور کیچڑ اور گھانس سے بنے طویل ٹریک پر مسلسل چوبیس گھنٹے تک گھاس کاٹنے والی مشین پر بیٹھ کر ایک دوسرے سے ریس لگانے کی بھرپور کوشش کی۔
منفرد نوعیت کی اس ریس میں جہا ں کچھ ٹیم گرتی پڑتی نظر آئیں وہیں کچھ نے اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …