چین میں رنگوں کی سالانہ ریس

چین (میڈیا92 نیوزآن لائن)
چین میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگوں سے کھیلنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ اس دلچسپ ریس میں سفید ٹی شرٹ پہنے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور چار کلو میٹر طویل ریس کے دوران ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب لطف اُٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …