ماڈل ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن اور چغتاتی لیب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)
ماڈل ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن اور چغتاتی لیب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ ماڈل ٹاؤن رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کے چیرمین عیتق الرحمن جوئیہ کی اس کاوش نے ڈیلرز برادری کے دل جیت لیے۔ چغتاتی لیب کے کارڈ ھولڈرز ڈیلرز کو مختلف پتھالوجیکل ٹیسٹوں میں پچیس فصید رعایت ملے گی ھرماہ جعمرات کو فری چیک اپ کیا جائے گا۔
میڈیا 92 کی خاص رپورٹ دیکھیں

جعمہ کے روز خریداری پر ادویات پر بارہ فصید رعایت دی جائے گی، جبکہ کارڈ ھولڈر ڈیلرز کو بہترین سروسز مہیا کی جائیں گی معاہدہ کی اس تقریب میں یاسر بٹ ندیم احمد خان ندیم چوئدری ،چوئدری عمران ،غنی گجر ،محمد ضیا الرحمان ،محمد افضل ،انصاری عابد حیسن ،اور میاں پرویز علی نے خصوصی شرکت کی ماڈن ٹاؤن کے پراپرٹی ڈیلرز کی کیثر تعداد نے چیرمین عیتق الرحمان جوئیہ کی اس خصوصی کاوش پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی جانب سے ان کی بے لوث خدمات کو بھی سراہا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …