ثمینہ خاور کی جعلی ڈگری پرفیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(میڈیا92نیوز)الیکشن کمیشن نے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی اپیل کومنظور کرکے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔واضح رہے کہ جعلی ڈگری کے الزام میں ٹرائل کورٹ نے ثمینہ خاور حیات کے حق میں فیصلہ دے کر فوجداری کاروائی ختم کردی تھی اور ہائیکورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …