ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے موٹرسائیکلوں اور بسوں کیلئے الگ لین بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز) ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے موٹرسائیکلوں اور بسوں کیلئے الگ لین بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

موٹر سائیکل سوار اور بس ڈرائیور گرین لین میں سفر کرنے کے پابند ہوں گے۔ سیف سٹیز اتھارٹی نے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر مال روڈ کا انتخاب کر لیا ہے۔

اگر کوئی اس قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو اسے بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …