چین : ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

(میڈیا92نیوز آن لائن)

چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کاانعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ اس سالانہ ٹورنامنٹ میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی پچاس ٹیموں کے 1,130کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔

اس مقابلے کے کے دوران کھلاڑیوں نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف سو،دو سو، اور پانچ سو میٹر کا مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …