حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی، آصف زرداری

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن)
سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔جمعہ کو سابق صدرآصف علی زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں معصوم انسانوں کونشانہ بنایا گیا ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔آصف زرداری نے شہیدوں کے ورثاء4 سے ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشت گردوں اورمنصوبہ سازوں کوقانون کی گرفت میں لائے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …