عبدالجبار منشا کے گیت’’اک سچا رب دا نام نام ‘‘کی عکسبندی مکمل

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن)
نوجوان گلوکار عبدالجبار منشا کے گیت’’اک سچا رب دا نام نام ‘‘کی عکسبندی مکمل کرلی گئی،اس ویڈیوگیت کوشیخوپورہ کے خوبصورت مقامات پر ماڈل معرف ماڈلز پرعکسبندکیا گیا،اس ویڈیوگیت کوجلد باؤ پروڈکشن کے تعاون سے پاکستان کی معروف نجی ریلیزنگ کمپنی سے ریلیز کر دیا جائیگا،ایک ملاقات کے دوران گلوکارعبدالجبار منشا کا کہنا تھا کہ ویڈیوگیت’’اک سچا رب دا نام نام ‘میں پنجاب کے حقیقی کلچرکی عکاسی کی گئی ہے،جوکہ میرے پرستاروں کوبہت پسندآئے گا،انہوں نے کہا کہ ان کے گیتوں پرمبنی نیو البم پر بھی کام جاری ہے جس کے گیتوں کی عکسبندی جلدہی پاکستان بھرکے خوبصورت مقامات پر کی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …