شادی سے انکار کیوں کیا، 60 سالہ بابے کا خاتون پر چھریوں سے حملہ

شادی سے انکار کیوں کیا، 60 سالہ بابے کا خاتون پر چھریوں سے حملہ

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) لاہور تھانہ مغلپورہ کے علاقہ میں 60 سالہ بابے نے شادی سے انکار پر پڑوسی خاتون عائشہ پر چھریوں سے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئیں ،
مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی تو ڈولفن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 60 سالہ ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے چھری ، کٹربرآمد کر لیا اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ،

تھانہ مغلپورہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے ، جبکہ خاتون کی جان بچانے والے ڈولفن پولیس اہلکاروں کو ایس پی ڈولفن بلال ظفر کی جانب سے شاباش

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …