ہربنس پورہ میں وفاقی حکومت کی ساڑھے تین کنال سرکاری اراضی پر مسلم لیگ ن کے سابق اپم پی اے وحید گل نے قبضہ کر لیا

ہربنس پورہ میں وفاقی حکومت کی ساڑھے تین کنال سرکاری اراضی پر مسلم لیگ ن کے سابق اپم پی اے وحید گل نے قبضہ کر لیا

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)
تحصیل شالیمار کے علاقہ ہربنس پورہ میں وفاقی حکومت کی ساڑھے تین کنال سرکاری اراضی پر مسلم لیگ ن کے سابق اپم پی اے وحید گل نے قبضہ کر لیا. مبینہ اطلاعات کے مطابق محمکہ ریونیو کے اعلی افسران نے سرکاری اراضی پر کیے جانے واے اس سیاسی قبضے کا سارا ریکارڈ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا. وفاقی حکومت کی انئتائی قیمتی سرکاری اراضی پر رکشہ فیکٹری تعمیر کروالی گی .
مکمل ویڈیو دیکھیں.

نواب پورہ برکت ٹاون میں بننے والی ساڑھے تین کنال کی اس رکشہ فیکٹری کی تعمیر کے عوض بھاری رقوم قبضہ کروانے کیلے خرچ کی گی. ھربنس پورہ میں وفاقی حکومت کی کروڑں روپے مالیت کی سرکاری اراضی ہتھیانے میں ملوث پرائیویت افراد اور لینڈ مافیا کی لسٹ مرتب کرلی گی. ریفرنس تیار کیا جارھا ھے جلدنیب کو بھجوا دیا جائے گا محمکہ ریونیو نے میڈیا کو معاملے پر مزید آگاہ کر دیا

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …