سٹار مارکیٹنگ کمپنی کے خلاف مزید شوائد سامنے آگئے ، تحقیات کا عمل تیزی سے جاری

سٹار مارکیٹنگ کمپنی کے خلاف مزید شوائد سامنے آگئے ، تحقیقات کا عمل تیزی سے جاری

لاہور (رپورٹ واصف ملک سے)
سٹار مارکیٹنگ کمپنی کے خلاف مزید شوائد سامنے آگئے ، تحقیقات کا عمل تیزی سے جاری ، ریفرنس تیار کرلیے گے ھیں پروگرام بلاتکلیف میں چیرمین PRA جاوید احمد نے آگاھی دیدی چیرمین پی آر اے جاوید احمد نے انیکر پرسن واصف ملک کو پروگرام بلاتکلف میں آگاھئ دیتے ھوئے مزید کہا کے پی آر اے نہ تو کسی کے دباو میں کام کرتا ھے اور نہ ھی وہ کسی کے ساتھ زیادتی کرتا ھے ھر بندے کا حق ھے کے وہ اپیل بھی کر سکتا ھے میرے ادارے کی ٹیم مکمل طور پر سٹار ماریکٹنگ پر عائد ھونے والے ٹیکس کے معاملات کو دیکھ رھے ھیں.
دیکھئے مکمل ویڈیو

ٹیکس چوری کی روک تھام کریں گے حکومتی خزانے میں ریکوری جمع کروایں گے میڈیا 92 کی نشاندھی پر نوٹس لے لیا گیا ھے پی آر اے اس کیس کی بابت مزید ریفرنس بھی بنا رھا ھے جس کے تحت اسطرح کے کیس ایف بی آر ، کو بھی بھجوایا جا سکتا ھے دوسری جانب زارئع کا کہنا ھے کے پی آر اے میں اس نوعیت کے کیس کا باعدقدہ ریفرنس نیب ، اور محمکہ انیٹی کرپشن کو بھی بجھوایا جاتا ھے اور سٹار ماریکٹنگ کے خلاف نیب اور محمکہ انیٹی کرپشن کسی بھی تیار ھے

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …