سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں: وسیم اختر

لاہور (میڈیا92 نیوز آن لائن)
وائس چیئرپرسن اوور سیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب چودھری وسیم اختر نے کہا ہے کہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں‌کے دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں‌. افسران اوورسیز پاکستانیوں‌ کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش اآئی اور ان کی ہر ممکن فلاح و بہبود کیلئ اپنا جاندار کردار ادا کریں . ان خیالات کا اظہار انہوں نے او پی سی افسران کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا. کمشنر او پی سی عثمان انور نے کمیشن کی کارکردگی، حل شدہ شکایات، مختلف سرکاری اداروں کے ساتھ جاری دفتری کاروائی سمیت دیگر امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …