پتوکی میں سرسبز پنجاب مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پتوکی(میڈیا92نیوز/رپورٹ سفیان ورک سے)
پتوکی میں سرسبز پنجاب مہم کی افتتاحی تقریب میں شاندار انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی پتوکی، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اور کونسلر صاحبان نے شرکت کی۔ چیرمین ضلع کونسل قصور رانا سکندر حیات صاحب سمیت مزید کئی اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا ہم وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو لے کر چل رہے ہیں اور یہ ہمارے ملک کی آب وہوا کے لیے نہایت فائندہ مند ہے. اس سے ہماری آنے والی نسلوں کو بھی فائدہ حاصل ہوگا.

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …