نیوزی لینڈ میں نمازیوں کی شہادت پر شہر میں سوگ کی فضا

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کی شہادت پر شہر میں سوگ کی فضا

(میڈیا92نیوز رپورٹ عمر خالد سے)
کراچی: ماہرین تعلیم ،قلم کاروں، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد کی فائرنگ سے نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع، قومی ادارہ امراض قلب کے ایڈمنسٹریٹرڈاکٹر حمید اللہ ملک نے نیوزی لینڈ میں مسجد اورچرچ میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کی اورکہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،جس سفاکی اور درندگی سے نمازیوں اورعبادت گاہ پر ے فائرنگ کی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،نمازیوں کی شہادت پر شہر میں سوگ کی فضا ہے۔…

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …