لڑکے کی لڑکے سے شادی، پنجاب پولیس بھی حیران رہ گئی

(میڈیا92نیوزآن لائن)
پنجاب پولییس کی تاریخ میں سب سے انو کھا چھاپہ جس میں پنجاب پولیس کے نوجوانوں نے ایک شادی کی تقریب میں اچا نک چھاپہ مارا جس میں دنیا کی سب سے حیرت انگیز اور ناقابل یقین شادی ہو رہی تھی. میڈیا 92 کی معلومات کے مطابق دو لڑکے آپس میں شادی کرنے چلے تھے. جو کہ آج تک پاکستان کی تاریخ میں کرنا تو کیا سوچنا بھی گوارہ نہ کیا جاسکا. چھاپے کے دوران پولیس نے دونوں لڑکوں کو گرفتار کرنا چاہا تو باراتیوں نے پنجاب پولیس کے نوجوانوں سے بد تمیزی کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ لڑنا شروع کر دیا.
مزید دیکھئے اس ویڈیو میں

جس کے مقابلے میں پنجاب پولیس کے نوجوانوں نے کئی باراتیوں کو بھی گرفتار کر لیا اور ان کو متعلقہ تھانہ میں بند کر دیا. ذرائع کے مطابق باراتیوں میں کئی ملکی اہم شخصیات بھی موجود تھیں جنہوں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں سے بد تمیزی کی اور انہیں پولیس نے گرفتار کر لیا اور ان سے تفتیش شروع کردی. پولیس کا کہنا ہے ہم نے آج تک ایسی شادی نہییں دیکھی کہ جس میں دو لڑکے آپس میں شادی کرنے چلےتھے.

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …