پروپیگنڈا کرنے والے افراد کو ڈپٹی کمشنر ملتان نے عندیہ دےدیا

ملتان (میڈیا92/رپورٹ سرفراز احمد سے)
آپ سنئ سنائی باتوں پر ھرگز کان مت دھریں ، اور پروپگنڈے کرنیوالے افراد سے ھوشیار رھیں ڈپٹی کمشنر ملتان نے عندیہ جاری کر دیا دوسری جانب ملتان سمیت دیگر اضلاح میں بھی انڈیا پاکستان کے حوالے سے جنگ کی صورتحال کی بابت جو پروپگنڈا سوشل میڈیا پر کیا جارھا ھےجس سے یہ تاثر پھیل رھا ھے کے حالات پرامن نہیں ھیں بلکہ خطرات سے دوچار ھیں.

تاھم ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ملک نے واضح ویڈیو پیغام دیتے ھوئے عوام کو خبردار کیا اور آگاہ کیا کے آپ کسی بھی ایسے پروپگنڈے پر یقین مت کریں ملتان میں حالات پرامن اور حسب محمول ھیں تمام سرکاری ادارے بھی روٹین ورک سے کام کر رھے ھیں اور حالات بالکل ساز گار ھیں جس کے مطابق کسی قسم کی کوئی بھی پریشانی کا سامنا نہ ھے آپ لوگ بھی اپنے روزانہ کے کام حسب روٹین سرانجام دیں اور سنی سنائی باتوں پر ھرگز یقین مت کجیے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …