بھارتی فنکار انیل کپور کے ڈانس نے ُاسے مسٹر انڈیا کے بعد ایک اور بہت بڑے خطاب سے منسوب کر دیا

یوں تو بھارتی فنکاروں میں ناچنے گانے میں سب ایک سے بڑھ کر ایک ھیں مگر سدا بہار جوانی کو سنبھالے ھوئے ادکار انیل کپور بھی اپنی فنٹس ، عمر کے ٹھراو، اور آج بھی اپنے پھرتیلے پن کی وجہ شہرت کی بلندیوں پر ھیں گذشتہ روز بھی ایک نجی فیملی فنکشن میں ڈانس پارٹی کے اھتمام کے موقع پر مسٹر انڈیا نے ایسا پرجوش ڈانس کیا کے ڈانس پارٹی میں آنیوالے باقی فنکاروں کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا.

کرن جوھر ، شلپا شھٹی سمیت دیگر فنکار بھی انیل کپور کے گرد جھومتے دیکھائی دئیے نجی ڈانس محفل کی اس ویڈیو نے غیر محمولی طور پر دنیا بھر کی توجہ حاصل کی اور انیل کپور کی دیوانہ وار ڈانس پر انہیں مسٹر انڈیا کے علاوہ مسٹر پروفکیٹ کا بھی خطاب دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …