ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(میڈیا92نیوز/آن لائن)
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1328 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …