آئی ایم ایف سے رابطے میں معاملات بے نتیجہ نکلے

آئی ایم ایف سے رابطے میں معاملات بے نتیجہ نکلے

(میڈیا 92 نیوز/ رپورٹ رضا ملک سے)
پاکستان اور آئی ایم ایف میں ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے مگر معاملات پھر بھی بے نتیجہ ثابت ہوئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کےمطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اختلاف میں کمی ضرور ہوئی ہے لیکن مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہو سکے ۔

ذرائع وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ پُرامید ہیں کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پہلے معاملات طے ہو جائیں گے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کو پروگرام لینے کی کوئی جلدی نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے مطابق اچھا پروگرام ملتے ہی آئی ایم ایف سے معاہدہ کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …