پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ایڈنشنل ڈائریکٹر اور خواتین اے ڈی ایل آر کی فوٹو ایڈیٹنگ کا ماجرہ ،

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ایڈنشنل ڈائریکٹر اور خواتین اے ڈی ایل آر کی فوٹو ایڈیٹنگ کا ماجرہ ،

لاہور (میڈیا 92/ آن لائن)
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ایڈنشنل ڈائریکٹر اور خواتین اے ڈی ایل آر کی فوٹو ایڈیٹنگ کا ماجرہ ، عیاں ھو گیا فوٹو شاپ کے زریعے سنسی پھیلانے اور خواتین اے ڈی ایل آر کو بدنام کرنے کی کوشیش ناکام ھو کر رہ گی مزید معلوم ھوا ھے کے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں سالگرہ پارٹی کے نام سے ھونے والی تقریب کے حوالے سے خواتین اے ڈی آیل آر اور ایڈنشنل ڈائریکٹر کی تصاویر فوٹو شاپ ایڈیٹر کا کمال نکلی خواتین اے ڈی آیل آر کساتھ ساتھ محمکے کی بدنامی کا سبب بننے والی پیکچرز فوٹو شاپ کے زریعے ایڈیٹنگ کی گی اور اس حوالے سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی انٹیلی جنس ایجنسی بھی حرکت میں آچکی ھے اور ان پیکچر کو ایڈیٹنگ کرتے ھوئے میڈیا میں شئیر کرنے اور خبریں بنا بنا کر پروپگنڈہ کرنے میں ملوث ایک ماسٹر مانیڈ کا نمبر بھی حاصل کیا جا چکا ھے انٹیلی جنس ایجنسی کے زرائع کا کہنا ھے کے خواتین اے ڈی ایل آرز کی پیکچر ایڈیٹنگ کےزریعے تیار کی گی ھے اس حوالے سے اھم تحیقیات کر رھے ھیں بہت جلد حتمی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …