ننکانہ صاحب کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس سے گوردوارہ جنم استھان تک ریلی نکالی گئی-

ننکانہ صاحب(میڈیا 92 نیوز/رپورٹ نجمی سے)
ننکانہ صاحب کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس سے گوردوارہ جنم استھان تک ریلی نکالی گئی- کشمیر ڈے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حافظ نجیب، جنرل سیکرٹری گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار گوپال سنگھ چاولہ کی نگرانی میں نکالی گئی ریلی میں تمام محکموں کے ملازمین سمیت شہریوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے شروع ہو کر گوردوارہ جنم استھان کے سامنے ہوتی ہوئی تحصیل موڑ پرجا کر اختتام پزیر ہوئی.
مزید دیکھئے

ریلی میں سکھ کمیونٹی کی طرف سے ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں بهی نچاور کی گئیں- سکھ کمیونٹی کی طرف سے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کرنے کے ساتھ ریلی میں شہریوں کی طرف بھارتی وزیراعظم مودی کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا-

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …