پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی انتظامیہ دیہاری سسٹم سے باھر نہ نکل سکی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی انتظامیہ ڈیہاری سسٹم سے باھر نہ نکل سکی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے شعبہ فناس نے صوبے بھر کےاراضی ریکارڈ سنٹر میں تعینات سٹاف کی ایک دن کی سلہری نامعلوم وجوھات پر کاٹ کر اپنے ذاتی استعمال میں کر لی جبکہ صوبے بھر کے سٹاف کو اس حوالے سے بات کرنے ، یہ کسی میڈیا کو آگاہ کرنے کی صورت میں نوکری سے نکالنے کی تحریری دھمکی بھی دیدی گی فیلڈ سٹاف کی ایک دن کی سلہری کاٹنے کی مد میں 30 لاکھ سے چالیس لاکھ روپے کی کٹواتی کی گی ھے زرائع سمبر کی سہلری جنوری کو دی گی اور ُاس سہلری میں سے بھی ایک دن کی تنخواہ ضبط کرنے سے صوبے بھر کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گی دھمکی نے مجبور فیلڈ سٹاف کی منہ بند کر دئیے ڈی جی انیٹی کرپشن پنجاب حیسن اصغر اور ڈائریکٹر انیٹی کرپشن لاھور محمداصغر سے نوٹس لینے کی اپیل کی ھے یہ کرپشن اور اخیتارات کا ناجائز استعمال ھے :ملازمین

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …