جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کا گلہ

(میڈیا 92نیوز) مجھے بیرک سے باہر بھی نہیں نکلنے دیتے،نواز شریف کی جیل میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو۔ جیل سکیورٹی اہلکار نے جواب میں کہا کہ آپ ملک کے وزیراعظم رہے ہیں آپ کو سکیورٹی دیتے ہیں۔ اس پر نواز شریف نے کہا ملک کو ترقی دی، موٹروے بنائے مجھے یہ صلہ ملنا تھا، اب معیشت کا برا حال ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …