وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی ملاقات

لاہور:(میڈیا 92 نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی ملاقات ہوئی. اس موقع پر 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسہ کی تیاری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا،میانوالی میں ماڈرن سٹی کے حوالے سے میانوالی یونیورسٹی کے حوالے سے ترقیاتی پیکج کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا انشااللہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ میانوالی کا مقصد ضلع میانوالی کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …