SONY DSC

آئی جی پنجاب کے دعوے دھڑے کے دھڑے رہ گے سیالکوٹ کے تھانہ رنگ پورہ کی پولیس غنڈہ گردی پراُترآئی اختیارات کا ناجائزاستعمال معمول بنا لیا گیا

سیالکوٹ:(میڈیا 92 نیوز) تھانہ رنگ پورہ کے علاقہ میں پولیس نے بے گناہ شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ برات پر آئے 5 افراد کا نام مقدمے میں درج کیا گیا۔مقدمے میں ان لوگوں کا نام شامل کیا گیا جسکا واقع سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا۔ منیب نامی شخص جنکا تعلق وکلا ء برادری سےہے انہوں نے میڈیا 92 سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے یہ ایف آئی آر ذاتی انا پردرج کی ہے۔تھانے کے اہلکاروں نے پولیس گردی کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو ڈرایا، دھمکایا اور وردی کا رعب جھاڑتے ہوئےشہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانےکی ٹھان لی ہے۔اہل علاقہ و وکلاء برادری کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …