شاہ رخ کی جان خطرہ میں، شاہ رخ خان کو مارنے کی اطلاعات سامنے آگئیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ممبئی (نیٹ نیوز/میڈیا 92 نیوز) بھارتی انتہا پسند ہندو جماعت کلنگا سینا کی جانب سے دھمکیوں کے بعد بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کی سیکورٹی بڑھا دی گئی. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے تاریخی خطے کلنگا میں 27 نومبر کو شروع ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے. کلنگا سینا کے شاہ رخ خان پر الزام عائد کیا ہے کہ 17 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم "اشوکا” میں شاہ رخ خان نے اڑیسہ کی نہ صرف تاریخ کو مسخ کیا بلکہ ریاست کی ثقافت اور یہاں کے لوگوں کی جانب سے لڑی جانے والی کلنگا جنگ کی غلط منظر کشی بھی کی. تنظیم کے سربراہ ہمنت رت نے کہا کہ شاہ رخ ریاست کے لوگوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگیں ورنہ اڑیسہ آمد پر ان کے منہ پر سیاہی بھینکی جائے گی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …