نیو یارک کی سڑکوں پر بھوتوں اور چڑیلوں کا راج، دلچسپ خبر

لاہور: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکی شہرنیو یارک میں ہیلووین تہوار کی مناسبت سے پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے منفرد کاسٹیومز اور ماڈلز کیساتھ بھرپور شرکت کی۔

اس دلچسپ ہیلووین پریڈ میں شرکا کی بڑی تعداد نے بھوتوں ،ڈھانچوں، چڑیلوں اور کارٹون کرداروں کا روپ دھارا اور دیوہیکل ماڈلز لئے شہر کی سڑکوں پر گشت کرتے ہوئے نہ صرف لوگوں کو خوب ڈرایا بلکہ موج مستیاں بھی کیں۔ پریڈ کے دوران کچھ منچلوں نے رقص کا شاندار مظاہرہ کر کے اپنی پرفارمنس سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …