جن ،بھوتوں اور پریوں کا تہوار آگیا شہر لاہور میں لوگوں نے منائی

لاہور(نیٹ نیوز) جن ،بھوتوں اور پریوں کا تہوار آگیا شہر لاہور میں لوگوں نے منائی ہیلووین نائٹ ،اور تھیم فوڈ سے ہوئے لطف اندوز۔ جن ،بھوتوں ،جادوگروں اور پریوں کی کہانیاں تو ہیں سب میں مقبول ۔ دنیا بھر کی طرح ہیلو وین منائی گئی شہر لاہور میں جہاں نوجوانوں نے دھارے مختلف گیٹ اپ اور منائی ہیلووین نائٹ ۔ہیلو وین تھیم ہورر ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا ۔ جہاں جن بھوتوں اور مختلف جانورروں کی اشکال والے سلاد اور سویٹ ڈشز رہی مرکز نگاہ ،بچوں بڑوں نے کیا خوب انجوائے ۔ ہیلو وین کی تقریب میں ڈراونے نمونے بھی سجائے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …