Pakistani security personnel escort a vehicle carrying ousted Pakistani prime minister Nawaz Sharif (C) as he leaves an accountability court after a personal appearance to face corruption charges in Islamabad on November 8, 2017. Accountability court judge Muhammad Bashir rejected Sharif's plea to merge three corruption case against him and indicted him in three separate cases. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

نواز شریف اہم اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وہ پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوں گے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے گیٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔جس کے بعد نواز شریف، شہباز شریف کے ساتھ قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں چلے گئے۔واضح رہے کہ نواز شریف کے اعزاز میں آج ظہرانہ بھی دیا جائے گا، جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ بینکوئٹ ہال دینے کی درخواست کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …