رمضان شوگر ملز کے لیے سرکاری خزانے سے پل کی مبینہ تعمیرکا کیس

لاہور(نیٹ نیوز) رمضان شوگر ملز کے لیے سرکاری خزانے سے پل کی مبینہ تعمیرکا کیس، نیب کی جانب سے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی طلبی کا معاملہ، حمزہ شہباز اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے باعث نیب دفتر نہیں جا سکیں گے۔ واضح رہے دونوں بھائیوں کو آج گیارہ بجے نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ دوسری جانب ترجمان حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس وصول نہیں ہوا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں 2 نومبر کا نوٹس موصول ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …