فرح خان نے شعیب اور ثانیہ کو بیٹے کی پیدائش پر دی مبارک باد لیکن کچھ الگ انداز سے، دلچسپ خبر

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر فرح خان نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر انہیں مبارک باد دی ہے۔


بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کے بیٹے کی ولادت پر اُن کی قریبی دوست اور بھارتی فلم ڈائریکٹر فرح خان نے ناصرف خوشی کا اظہار کیا ہےبلکہ سوشل میڈیا پر انہیں نہایت دلچسپ انداز میں مبارک باد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …