سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی انتخابی مہم کا آغاز

لاہور نی(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات۔ آواری ہوٹل میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے وکلا کا اکٹھ۔صدارتی امیدوار علی احمد کرد نے خصوصی شرکت کی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی انتخابی مہم کا آغاز۔آواری ہوٹل میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے وکلاء نے بیٹھک سجائی۔صدارتی امیدوار علی احمد کرد کی خصوصی شرکت۔ معروف قانون دان علی احمد کرد کا کہنا تھا کہ وکلاء کا طبقہ ہمیشہ ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔ ملک میں جمہوریت کے لئے وکلاء نے ہر طرح کی قربانیاں دیں۔اجلاس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور 31اکتوبر کو ووٹ ڈالنے کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …