نیب نے شہبازشریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی

لاہور(نیٹ نیوز) نیب نے شہبازشریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی ۔ شہبازشریف پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ 29 اکتوبر نیب حکام عدالت سء مزید ریمانڈ کی استدعا کریں گے ۔ شہباز شریف پہلے ہی آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …