حکومت نے 30 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

(نیٹ نیوز/میڈیا 92 نیوز) چہلم حضرت امام حسین اور حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس پر پنجاب حکومت نے 30 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ لاہور ڈسٹرک اور ماتحت محکموں میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ سیکریڑیٹ اور منسلک ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …