پاکستانی مشہور شخصیت کا انتقال ہوگیا

ایبٹ آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کرگئے۔
خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔
بابا حیدر زمان ہزارہ صوبے کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے قائد تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی۔
بابا حیدر زمان صوبائی وزیر اور 2 مرتبہ ایبٹ آباد کے چیئرمین اور ناظم بھی رہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …